نگہ بلند، سخن دلنواز، جاں پرسوز
سرورق
 منہاج القرآن يوتھ ليگ
    سرورق  |  ہمارے بارے  |  سرگرمياں  |  آرٹيکلز  |  یوتھ کیبنٹ  |  ہمارا رابطہ
   
   سرورق
   ہمارے بارے
   شیخ الاسلام
   تحریک منہاج القرآن
   سرگرمياں
   آرٹيکلز
   ہمارا رابطہ
  عزمِ مصمم
یقیں محکم، عمل پیہم، محبت فاتحِ عالم


جوان پاکستان پرخوش آمدید
تازہ ترين

عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیراہتمام اجلاس، نیشنل یوتھ الائنس بنانے کا اعلان

عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں یوتھ ونگ کے زیراہتمام 20 مذہبی و سیاسی جماعتوں اور طلباء تنظیموں کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل یوتھ الائنس کا اعلان کیا گیا۔ انتہا پسندی، کرپشن، بے روزگاری کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا فیصلہ کیا گیا اجلاس کے بعد عوامی تحریک کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی نے دیگر جماعتوں کے یوتھ رہنماؤں کے ہمراہ بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہر سیاسی جماعت کا یوتھ ونگ اپنی جماعتی شناخت کو قائم رکھتے ہوئے پارٹی وابستگی سے بالا ہوکر نوجوانوں کے مسائل کے حل کے لیے نیشنل یوتھ الائنس کے پلیٹ فارم سے مشترکہ جدوجہد کرے گا۔
-> فوری خبر
سابقہ سرگرمياں
19 نومبر 2017 ء
گوجر خان: یوتھ لیگ کے 29 ویں یوم تاسیس کی تقریب
18 نومبر 2017 ء
شورکوٹ: یوتھ لیگ کے 29 ویں یوم تاسیس کی تقریب
18 ستمبر 2017 ء
سندھ: پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ ڈھرکی کا دھرنا
16 نومبر 2017 ء
ڈسکہ میں تکمیل پاکستان یوتھ کنونشن
17 نومبر 2017 ء
حافظ آباد: منہاج القرآن یوتھ ویلفیئر سوسائٹی کا سرکاری سکول میں واٹر پلانٹ کا افتتاح
آرٹيکلز
لا نبی بعدی از احسان خدا است
الیکشن ایکٹ 2017ء، ایک تجزیہ
ترقی کے لیے نظامِ تعلیم بدلنا ہوگا
ختم نبوت کا قانون اور حکومت کی گھنائونی واردات
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نظر میں
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شانِ رحمت اور دورِ جدید
وم اساتذہ: استاد کی مرکزی حیثیت
سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں عورتوں کے حقوق
تلاش
اخباري تراشے
Lahore : 11 Dec , 10 Dec , 08 Dec , 08 Dec , 07 Dec , 06 Dec » مزيد
Karachi : 29-Nov, 20-Nov, 15-May, 20-Nov, 18-Nov, 21-Aug,
پريس ريليز
ملٹي ميڈيا
Copyright © 2006 - 2017, Youth Pakistan, All Rights Reserved.