شورکوٹ: یوتھ لیگ کے 29 ویں یوم تاسیس کی تقریب

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے 29 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں 18 نومبر 2017ء کو ’’تکمیل پاکستان یوتھ کنونشن‘‘ شورکوٹ پی پی 80 میں منعقد ہوا۔ پروگرام کی صدارت منصور اعوان سیکرٹری جنرل منہاج القرآن یوتھ لیگ نے کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر اشرف، اقبال طاہر، رانا مبارک، قیصر نے بھی اظہار خیال کیا۔ پریس کانفرنس اور کنونشن کے بعد یوتھ لیگ کے 29 ویں یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا۔ آخر میں یوتھ لیگ کے یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی گئی۔

تبصرہ