منہاج القرآن یوتھ لیگ کے ہفتہ وار سٹڈی سرکل کا اجراء

تحریک منہاج القرآن کے یوتھ ونگ منہاج القرآن یوتھ لیگ نے ہفتہ وار سٹڈی سرکل کا اجراء کیا ہے، جس کے تحت نوجوان نسل میں کتاب دوستی کے کلچر کو عام کرنے کے لیے منہاج یوتھ لیگ کے آفیشل فیس بک پیج پر ہر پیر کی رات 10 بجے مرکزی صدر مظہر محمود علوی براہ راست ہوں گے۔ اس دوران وہ نوجوانوں کی سٹڈی سرکل بارے رہنمائی کریں گے۔

تبصرہ