اسحاق ساقی کوآرڈینیٹر منہاج یوتھ لیگ ملتان مقرر

مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے اپنے حالیہ وزٹ ملتان کے دوران اسحاق ساقی کو کوآرڈینیٹر منہاج یوتھ لیگ ملتان مقرر کردیا۔ اس تقرری پر انہوں نے اسحاق ساقی کو مبارکباد بھی پیش کی ہے۔

>

تبصرہ