منہاج یوتھ لیگ شیخوپورہ کی ضلعی ایگزیکٹو کا اجلاس

منہاج یوتھ لیگ شیخوپورہ کی ضلعی ایگزیکٹو کا اجلاس کوٹ عبدالمللک میں مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں یوتھ سٹڈی سرکل اور منہاج یوتھ لیگ کے یوم تاسیس کے ایونٹس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر مبشر ریاض ضلعی جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ شیخوپورہ، ثاقب گوندل، چوہدری زین جٹ اور دیگر بھی موجود تھے۔

تبصرہ