منہاج یوتھ لیگ شاہ فیصل ٹاون کراچی کے زیراہتمام یوتھ سٹڈی سرکل

منہاج یوتھ لیگ شاہ فیصل ٹاون کراچی کے زیراہتمام یوتھ سٹڈی جامعہ مسجد سلمان فارسی میں سرکل کا اہتمام کیا گیا۔ ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکل میں مفتی مکرم قادری نے شیخ الاسلام کی کتاب ’’تعلیم و تعلم کی فضیلت‘‘ سے درس دیا۔

تبصرہ