منہاج یوتھ لیگ کے عہدیداروں کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی کی قیادت میں مرکزی وفد نے ملاقات کی۔ چیئرمین سپریم کونسل نے مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان کو انکی شادی کی مبارکباد دی اور دعاؤں سے نوازا۔

وفد میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ محسن مشتاق مصطفوی اور مرکزی سیکرٹری سوشل میڈیا محسن شہزاد مغل بھی موجود تھے۔

تبصرہ