ننکانہ میں ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکل کا آغاز

منہاج یوتھ لیگ ننکانہ صاحب کے زیراہتمام ہفتہ وار یوتھ سٹڈی سرکل کا آغاز ہوا۔ رائے ندیم تحصیل صدر منہاج یوتھ لیگ سید والا یوتھ سٹڈی سرکل نے آغاز کیا۔ اس موقع پر انہوں نے شرکاء کو یوتھ سٹڈی سرکل کے بارے بریفنگ دی۔

تبصرہ