منہاج یوتھ لیگ کی سینٹرل یوتھ کونسل کا اہم اجلاس زون لنک کے ذریعے منعقد ہوا، جس میں پاکستان بھر کے تقریباً 90 مقامات سے ضلعی صدور، جنرل سیکرٹریز اور ضلعی ایگزیکٹو کے 400 سے زائد ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت رانا وحید شہزاد، مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ نے کی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔