منہاج یوتھ لیگ کسووال کا تنظیمی اجلاس

myl meeting

منہاج یوتھ لیگ کسووال ساہیوال کا تنظیمی اجلاس اور تربیتی نشست منعقد ہوئی، جس میں سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان نے خصوصی شرکت کی۔ منہاج یوتھ لیگ ساہیوال کے ضلعی صدر محسن ہاشمی بھی ان کے ساتھ تھے۔

منصور قاسم اعوان نے علاقے میں یوتھ سٹڈی سرکلز، حلقات درود و فکر کے قیام، یوسیز میں تنظیم سازیوں اور رفاقت سازی اہداف کے حوالے خصوصی بریفنگ دی۔ تربیتی نشست کے اختتام پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا تربیتی ویڈیو پیغام بھی سنایا گیا۔

myl meeting

myl meeting

تبصرہ