منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی پی پی 18 کے زیراہتمام یوتھ کنونشن

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ پی پی 18 راولپنڈی کے زیراہتمام تربیتی نشست اور یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے خصوصی شرکت کی۔

انہوں نے کنونشن کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے منہاج یوتھ لیگ کی خدمات پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر فرقان یوسف ضلعی صدر منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی، جنرل سیکرٹری عثمان ارشد اور ضلعی ایگزیکٹو کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔ کنونشن کے اختتام پر منہاج یوتھ لیگ کے 32 ویں یوم تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا۔

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ