منہاج یوتھ لیگ گجرخان کے زیراہتمام یوتھ کنونشن

minhaj youth league

منہاج یوتھ لیگ تحصیل گجرخان کے زیراہتمام تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے خصوصی شرکت اور اظہار خیال کیا۔ فرقان یوسف ضلعی صدر منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی، جنرل سیکرٹری عثمان ارشد اور ضلعی ایگزیکٹو کے دیگر ارکان بھی ان کے ساتھ تھے۔

تربیتی نشست کے آخر میں منہاج یوتھ لیگ کے صدر مظہر علوی نے دیگر شرکاء کیساتھ منہاج یوتھ لیگ کے 32ویں یوم تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا۔

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

minhaj youth league

تبصرہ