منہاج سنٹرل یوتھ کونسل کا اجلاس مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ رانا وحید شہزاد کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عمران یونس سمیت سنٹرل یوتھ کونسل کے ایگزیکٹو ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں منہاج یوتھ لیگ کے ورکنگ پلان 2024 کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی گئی
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔