منہاج القرآن یوتھ لیگ کی ضربِ امن مہم کا فائنل مرحلہ

منہاج القرآن یوتھ لیگ کی ضربِ امن مہم کا فائنل مرحلہ قرارداد امن دستخطی مہم ملک کے بیشتر علاقوں میں زور و شور سے جاری ہے، اب تک ہزاروں لوگوں قرارداد امن پر دستخط کر چکے ہیں، پنجاب بھر کے تمام شہروں اور سندھ، بلوچستان، کشمیر، خیبر پختون خواہ کے مختلف شہروں میں ضربِ امن دستخطی مہم جاری ہے۔ منہاج القرآن یوتھ لیگ کے غیور نوجوان قائد انقلاب ڈاکٹر طاہرالقادری کی قرارداد امن کے ذریعے دہشت گردی کے خلاف پیغام امن عوام الناس تک پہنچا رہے ہیں۔

تبصرہ