کراچی: منہاج القرآن یوتھ لیگ کراچی ڈویژن ٹیم کا تنظیمی اجلاس

مورخہ 29 مارچ 2017ء کو منہاج القرآ یوتھ لیگ کراچی ڈویژن ٹیم کا تنظیمی اجلاس ہوا، جس کی صدارت مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے کی، اجلاس میں ناظم منہاج القرآن کراچی مرزا جنید علی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیمی امور کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ اہداف کا تعین کیا گیا۔ کراچی میں جاری ضربِ امن دستخطی مہم کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کئے گئے۔

تبصرہ