قصور: منہاج القرآن یوتھ لیگ کی ضربِ امن دستخطی مہم

16 اپریل کو مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج القرآن یوتھ لیگ انعام مصطفوی نے قصور وزٹ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے قصور شہر میں ضربِ امن دستخطی مہم کا آغاز کیا۔ کارکنان کے ہمراہ شاپ ٹو شاپ گئے اور قائد انقلاب ڈاکٹر طاہرالقادری کی قرارداد امن پر دستخط لیے۔ عوام الناس نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قائد انقلاب ڈاکٹر طاہرالقادری اور ان کے کارکنان کی اس کاوش کو خوب سراہا۔

تبصرہ