مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ کو ان کی سالگرہ پر تبریک

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی دفتر میں 18 جون 2017 کو منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی کی سالگرہ کی مختصر تقریب کی گئی جس میں ان کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی درازئ عمر کے لیے دعا کی گئی۔ اس موقع پر منصور قاسم اعوان، ملک وقار، عصمت علی، رانا تجمل حسین ،حاجی فرخ خان اور دیگر موجود تھے۔ شرکاء نے مظہر محمود علوی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور مصطفوی مشن کے لیے ان کی خدمات کو سراہا۔

تبصرہ