شہراعتکاف: منہاج القرآن یوتھ لیگ کا افطار ڈنر

منہاج القرآن یوتھ لیگ کی مرکزی باڈی کی طرف سے شہر اعتکاف میں شریک ضلعی و تحصیلی صدور جنرل سیکرٹریز اور وائی سی اے سوشل میڈیا ٹیم ایڈمنز کو افطار ڈنر دیا گیا۔ افطار میں نائب ناظم اعلیٰ رفیق نجم، نائب ناظم اعلیٰ تنویر خان، نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر مزاری مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر صدر یوتھ مظہر محمود علوی اور یوتھ لیگ کے دیگر قائدین نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ