یوتھ لیڈر شپ ٹریننگ ورکشاپ

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں سات روزہ یوتھ لیڈر شپ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد ہوا. جس میں تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور مہمان خصوصی تھے۔ ورکشاپ کے مختلف سیشنز میں مظہر محمود علوی مرکزی صدر، ہارون ثانی، رانا ساجد حسین، عمران بھٹی زاہد رومی اور دیگر ٹرینرز نےورکشاپ میں شریک ذمہ داران کو لیکچرز دیئے۔ یوتھ لیگ کی مرکزی لیڈر شپ میں منصور قاسم اعوان سیکرٹری جنرل، وقار قادری، عصمت علی، ملک امجد چاند، انعام مصطفوی، جواد اور عثمان امین بھی ورکشاپ میں موجود تھے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں