یوتھ لیگ کے قائدین کی عوامی تحریک کے انٹرا پارٹی انتخابات میں شرکت

پاکستان عوامی تحریک کے انٹراپارٹی انتخابات 17ستمبر 2017ء کو ہوئے، جس میں عوامی تحریک کے مرکزی، صوبائی و ذونل ضلعی اور تحصیلی صدور اور جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی اور اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی، منصور قاسم اعوان مرکزی سیکرٹری جنرل، ملک وقار قادری سینیئر نائب صدر اور عصمت علی نائب صدر نے ووٹ کاسٹ کیے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں