یوتھ لیگ راولپنڈی کی نو منتخب باڈی کی حلف برداری

منہاج القرآن یوتھ لیگ راولپنڈی کے نو منتخب ذمہ داران کی تقریب حلف برداری 17 ستمبر 2017ء کو ہوئی، اس موقع پر فرقان یوسف ضلعی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ نے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔ عثمان ارشد ضلعی جنرل سیکرٹری  وتھ لیگ راولپنڈی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں