منہاج یوتھ لیگ ساہیوال کی تنظیم سازی

منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع سرگودھا تحصیل ساہیوال کی تنظیم سازی 17 ستمبر 2017ء کو ہوئی، شوکت ابرار ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ اور دیگر کارکنان نے بھی اس موقع پر اجلاس میں شرکت کی۔ تنظیم سازی میں نو منتخب عہدیداروں نے بھرپور محنت اور جذبے سے کام کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں