یوتھ لیگ کے 29 ویں یوم تاسیس پر 200 مقامات پر تقریبات

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے 29 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ماہ نومبر 2017ء میں پورا ماہ ملک بھر کے اضلاع اور تحصیلات میں 200 سے زائد مقامات پر تکمیل پاکستان یوتھ کنونشنز سیمینارز اور کارنر میٹنگز کیک کٹنگ تقریبات جاری ہیں۔ مظہر محمود علوی مرکزی صدر، منصور اعوان سیکرٹری جنرل، عصمت علی نائب صدر، سیف اللہ خان مرکزی نائب صدر، انعام مصطفوی ملک وقار قادری سینیئر نائب صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ اور دیگر مرکزی و صوبائی قائدین اس پروگرامز میں شرکت کر رہے ہیں۔

تبصرہ