حافظ آباد: منہاج القرآن یوتھ ویلفیئر سوسائٹی کا سرکاری سکول میں واٹر پلانٹ کا افتتاح

منہاج القرآن یوتھ ویلفیئر سوسائٹی کے زیرانتظام سرکاری سکول میں واٹر پلانٹ کا افتتاح کیا گیا اور سکول کے بچوں میں جرسیاں تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ مظہر محمود علوی، راجہ زاہد محمود نائب صدر پاکستان عوامی تحریک سینٹرل پنجاب، ملک عرفان تھیم صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ سینٹرل پنجاب، صابر حسین گجر رہنما منہاج القرآن انٹرنیشنل دبئی، ملک سلطان صدر تحریک منہاج القرآن حافظ آباد، ملک شفیق الرحمان صدر پاکستان عوامی تحریک حافظ آباد اور ملک عامر سلطان صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ حافظ آباد بھی موجود تھے۔ تقریب میں طلباء اور اساتذہ نے شرکت کی، اس موقع پر صدر یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے خطاب کیا

تبصرہ