منہاج القرآن یوتھ لیگ سیالکوٹ کا اجلاس

منہاج القرآن یوتھ لیگ سیالکوٹ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصور قاسم اعوان مرکزی سیکرٹری جنرل اور ملک امجد چاند مرکزی نائب صدر نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں یوتھ لیگ سیالکوٹ کی سابقہ ضلعی تنظیم اور پی پی حلقہ جات کے صدور اور دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر یوتھ لیگ کی ضلعی تنظیم نو کا اجلاس کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

تبصرہ