صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ گکھڑ شکیل شفیق کی دعوت ولیمہ میں مرکزی وفد کی شرکت

صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ گکھڑ شکیل شفیق کی دعوت ولیمہ گزشتہ دنوں ہوئی، جس میں مرکز سےمنہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان نے وفد کے ساتھ شرکت کی۔ یوتھ کے وفد میں شعیب مغل، ملک عرفان، عمران گوندل چوہدری افضل گجر شامل تھے۔ ولیمہ کی تقریب میں دولہا شکیل شفیق کو مرکزی قیادت کی طرف سے مبارک باد کا پیغام پہنچایا گیا اور انہیں تحفہ بھی پیش کیا گیا۔

تبصرہ