مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ کا ضلع نیلم کا دورہ

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی دورہ کشمیر کے دوران 4 اپریل 2018 کو اٹھمقام ضلع نیلم پہنچے جہاں انہوں نے منہاج القرآن یوتھ لیگ کے دفتر میں کارکنان سے ملاقات کی۔ ان کی موجودگی میں منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع نیلم کی تنظیمِ نو کی گئی۔ مظہر علوی نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور آئندہ لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔

تبصرہ