منہاج یوتھ لیگ کے قائدین کا گجرات کا وزٹ

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان نے ملک عرفان تھیم صدر سنٹرل پنجاب کے ہمراہ گجرات کا تنظیمی وزٹ کیا۔ گجرات میں انہوں نے منہاج القرآن یوتھ لیگ گجرات کی ضلعی ایگزیکٹو کے اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر منصور اعوان نے یوتھ کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ اہداف پر بریفنگ بھی دی۔

تبصرہ