انعام مصطفوی کا دورہ جہلم

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد انعام مصطفوی نے 15 اپریل 2018ء کو ضلع جہلم کی تحصیلات ٹوبہ اور پنڈ دادنخان کا دورہ کیا۔ دورے میں تنظیمی اجلاس ہوئے، جس میں یوتھ لیگ کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے اہداف کا تعین کیا گیا۔ اس موقع پر اعتکاف میں نئے نوجوانوں اور تنظیمی ذمہ داران کو اعتکاف بٹھانے پر خصوصی ہدایات بھی دی گئیں۔

تبصرہ