جہلم: منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام ٹریننگ کیمپ

منہاج القرآن یوتھ لیگ تحصیل جہلم کے زیراہتمام یوتھ لیڈر شپ ڈویلپمنٹٹریننگ کیمپ 15 اپریل 2018ء کو منعقد ہوا، جس میں مرکزی سیکرٹری ٹریننگ ہارون ثانی اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد انعام مصطفوی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ کیمپ میں یوتھ لیگ جہلم کے عہدیدار بھی شریک ہوئے۔ کیمپ میں فیلڈ میں ورکنگ کے دوران ہونے والے تمام مسائل کا حل اور یوتھ لیگ کے کام میں مزید بہتری کے لیے ٹرینگ سیشن ہوا۔

تبصرہ