راولپنڈی: محمد انعام مصطفوی کا دورہ کلر سیداں، گجر خان اور دولتالہ

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد انعام مصطفوی نے 22 اپریل 2018ء کو راولپنڈی میں کلر سیداں، گجر خان اور دولتالہ کا تنظیمی دورہ کیا۔ دورے میں انہوں نے یوتھ لیگ کے مقامی عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں اور سابقہ تنظیمی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر آئندہ کے اہداف کا تعین بھی کیا گیا۔

تبصرہ