منہاج یوتھ لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد انعام مصطفوی کا دورہ خوشاب

منہاج یوتھ لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد انعام مصطفوی اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری یوتھ لیگ شمالی پنجاب سید محسن رضا شاہ نے 5 مئی 2018 کو ضلع خوشاب کی تحصیلات کٹھہ سگرال، خوشاب اور قائد آباد کا تنظیمی دورہ کیا۔ دورے میں انہوں نے یوتھ لیگ کی مقامی تنظیمات کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اعتکاف میں یوتھ لیگ کی شرکت کے لئے خصوصی ہدایات بھی دیں۔

تبصرہ