منہاج یوتھ لیگ کا رمضان المبارک میں نوجوانوں کے لیے ایک عظیم تحفہ

منہاج یوتھ لیگ کا رمضان المبارک میں نوجوانوں کے لیے ایک عظیم تحفہ
سلسلہ وار دروس قرآن کا آغاز بعنوان ’’قرآن اور آج کا نوجوان‘‘
ملک بھر میں مختلف مقامات پر تحریک منہاج القرآن اور جملہ فورمز کے زیراہتمام ہونے والے پانچ روزہ دروس قرآن میں زیادہ سے زیادہ نوجوان اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

تبصرہ