منصور اعوان خیبر پختون خواہ کا تنظیمی دورہ

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے سیکرٹری جنرل منصور اعوان نے منہاج یوتھ لیگ خیبر پختون خواہ کا 10 روزہ تنظیمی دورہ کیا۔ یہ دورہ پشاور سے شروع ہوا، جہاں منہاج یوتھ لیگ ضلعی باڈی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں الیکشن پالیسی اور منہاج یوتھ لیگ کی ملک گیر دعوتی مہم ’’جوانوں کو پیروں کا استاد کر‘‘ کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ اس کے علاوہ دورے میں یوتھ لیگ کے ضلعی قائدین سے ملاقاتیں بھی ہوئیں۔

تبصرہ