چارسدہ: منصور اعوان کا منہاج القرآن یوتھ لیگ شبقدر کا تنظیمی وزٹ

منہاج یوتھ لیگ کے سیکرٹری جنرل منصور اعوان نے منہاج القرآن یوتھ لیگ چارسدہ کی تحصیل شبقدر کا تنظیمی وزٹ کیا۔ اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ شبقدر باڈی کا اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے منہاج یوتھ لیگ کی ملک گیر دعوتی مہم ’’جوانوں کو پیروں کا استاد کر ‘‘ پر خصوصی بریفنگ دی۔ دورے میں انہوں نے قائدین سے ملاقاتیں بھی کیں۔

تبصرہ