مظہر محمود علوی کا منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کے حلقہ جات کا وزٹ

مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے منہاج یوتھ لیگ راولپنڈی کے پی پی حلقہ جات کا وزٹ کیا، جس میں انہوں نے آنے والی ملک گیر دعوتی مہم ’’جوانوں کو پیروں کا استاد کر‘‘ اور اسکی تیاری کے لیے ڈسٹرکٹ یوتھ اسمبلی کے اجلاس کی اہمیت پہ بریفنگ دی۔

تبصرہ