منہاج یوتھ لیگ کی کور کمیٹی کا اجلاس

منہاج یوتھ لیگ کی کور کمیٹی کا اجلاس مرکزی صدر مظہر محمود علوی کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں یوتھ لیگ کی دعوتی مہم ’’جوانوں کو پیروں کا استاد کر‘‘ کو حتمی شکل دی گئی۔ اس سلسلے میں پہلا تعارفی سیشن 2 ستمبر بروز اتوار مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل لاہور میں منعقدہ سینٹرل یوتھ کونسل کے اجلاس میں ہوگا۔

تبصرہ