منہاج یوتھ لیگ تحصیل فیروز والا (شیخوپورہ) کے وفد کا مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ

منہاج یوتھ لیگ تحصیل فیروز والا ضلع شیخوپورہ کے تحصیلی، یونین کونسلز کے ذمہ داران اور رفقاء کا مرکزی سیکریٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل کا وزٹ ہوا، جس میں تربیتی سیشن اور وزٹ کیساتھ ساتھ تشریف لانے والے تمام نوجوانوں کی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ساتھ ملاقات بھی ہوئی۔

مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے نوجوانوں کو منہاج یوتھ لیگ کی ملک گیر ورکنگ کے بارے میں آگاہ کیا اور تربیتی پہلوؤں پہ اہم گفتگو بھی کی۔ اس موقع پہ نئے آنے والے نوجوانوں نے منہاج یوتھ لیگ کی باضابطہ ممبر شپ بھی حاصل کی۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں