سیالکوٹ: منہاج یوتھ لیگ کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں مرکزی صدر مظہر محمود علوی مہمان خصوصی تھے۔ صدر تحریک منہاج القرآن ضلع سیالکوٹ علامہ ثناء اللہ ربانی نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کے منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری ہوئی، جس میں مظہر محمود علوی نے خصوصی گفتگو کی۔ تقریب میں منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کے نوجوانوں نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش کریں

تازە ترین

مشہور خبریں