منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد کی ضلعی ایگزیکٹو کا اجلاس

منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد کی ضلعی ایگزیکٹو کا اجلاس 9 فروری کو اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں منصور اعوان مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں محسن مصطفوی ضلعی صدر اور محمد یاسر سمیت ایگزیکٹو کے دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔ اجلاس میں منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد کی تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ اہداف طے کیے گئے۔

تبصرہ