منہاج یوتھ لیگ مظفرگڑھ کا تنظیمی اجلاس و قائد ڈے تقریب

منہاج یوتھ لیگ تحصیل مظفر گڑھ کے زیراہتمام تنظیمی اجلاس و شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کی قائد ڈے کیک کٹنگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں منصور اعوان سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں حامد آرائیں نائب صدر منہاج یوتھ لیگ جنوبی پنجاب بھی موجود تھے۔ اجلاس میں تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے ضلعی قائدین نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ