منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 68 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد کے قائدین نے تقریب میں شرکت کی۔ آخر میں ملکی ترقی و سلامتی اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صحت و سلامتی کے لیے بھی دعا کی گئی۔

تبصرہ