راولپنڈی: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی میں منہاج یوتھ لیگ کی شرکت

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تالیف قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جس میں منہاج یوتھ لیگ نے بھی بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں صدر منہاج یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ قرآنی انسائیکلوپیڈیا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے نوجوان نسل کے لئے بہترین تحفہ ہے۔

تبصرہ