سرگودھا: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب میں منہاج یوتھ لیگ کی شرکت

منہاج یوتھ لیگ جھاوریاں ضلع سرگودھا کے زیر اہتمام قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ تقریب میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ محمد انعام مصطفوی نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ اس موقع پر ضلعی صدر منہاج یوتھ لیگ سید محسن رضا نقوی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شریک ہوئے۔

تبصرہ