ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی لیہ آمد پر منہاج یوتھ لیگ لیہ کی تیاریاں

چئیرمین سپریم کونسل MQI ڈاکٹر حسن محی الدین کی لیہ آمد پر منہاج یوتھ لیگ لیہ کی ٹیم نے انتظامات میں بھر پور حصہ لیا۔ اس سلسلہ میں منصور قاسم اعوان مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ کی لیہ پہنچے۔ انہوں نے تنظیمی اجلاس منعقد کیا، جس میں تحریک منہاج القرآن منہاج یوتھ لیگ کے ضلعی قائدین نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں افرادی قوت کیلئے تمام فورمز کی مشترکہ کوششوں کا عزم کیا گیا۔

تحریک منہاج القرآن اور منہاج یوتھ لیگ کی شہر میں بھر پور دعوتی اور پبلسٹی مہم شہر کو قرآن کانفرنس بسلسلہ تقریب رؤنمائی قرآنک انسائیکلوپیڈیا کے فلیکسز سے سجا دیا گیا اجلاس میں جملہ انتظامات کا جائزہ لیا گیا بعد ازاں پنڈال وزٹ بھی کیا گیا۔

تبصرہ