منہاج القران یوتھ لیگ کے ذمہ داران کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

منہاج القران یوتھ لیگ کے ذمہ داران نے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مرکزی صدر منہاج القران یوتھ لیگ مظہر محمود علوی اور مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج القران یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان بھی موجود تھے۔

تبصرہ