راجن پور: منہاج یوتھ لیگ اور ایم ایس ایم کے قائدین کی قرآن کانفرنس میں شرکت

تحریک منہاج القرآن راجن پور کے زیراہتمام قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تعارفی تقریب کے سلسلہ میں ’’قرآن کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان اور چوہدری عرفان یوسف مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے قائدین و کارکنان اور مختلف طبقہ ہائے فکر سے لوگوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔

تبصرہ