منہاج یوتھ لیگ پی پی 129 شورکوٹ کی تنظیم سازی

منہاج یوتھ لیگ PP129 شورکوٹ کی تنظیم سازی کے حوالے سے منہاج القرآن آفس شورکوٹ میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت منصور اعوان مرکزی سیکرٹری جنرل منھاج یوتھ لیگ نے کی۔ اجلاس میں صدر یوتھ لیگ PP129 محمد زاہد اور جنرل سیکرٹری PP129 محمد حسن لطیف کو منتخب کیا گیا۔ اس موقع پر چوہدری اشرف تحصیلی صدر تحریک منہاج القرآن اور دیگر قائدین بھی موجود تھے۔

تبصرہ