دعوہ اکیڈمی کے غیر ملکی اسکالرز کا منہاج یوتھ لیگ کے دفتر کا دورہ

دعوہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے غیر ملکی اسکالرز نے مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القران کا مطالعاتی دورہ کیا۔ اس موقع پر وفد نے منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی سے انکے آفس میں ملاقات بھی کی۔ مظہر علوی نے وفد کو منہاج یوتھ لیگ کا تعارف اور کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔

تبصرہ