منہاج یوتھ لیگ شاہ فیصل ٹاؤن کراچی کے زیراہتمام حلقہ درود

منہاج یوتھ لیگ شاہ فیصل ٹاؤن کے صدر حافظ نوید کے گھر میں حلقہ درود منعقد ہوا، جس میں منہاج یوتھ لیگ شاہ فیصل ٹاؤن کی ٹیم نے شرکت کی۔ حلقہ درود کے بعد رہنماوں کی ملاقات بھی ہوئی۔

اس موقع پر صدر منہاج یوتھ لیگ کراچی فہیم خان نے لاہور شہراعتکاف میں شرکت کی اہمیت و افادیت پر بات چیت کی اور جنرل سیکرٹری شاہد راجپوت نے شہراعتکاف میں نوجوانوں کی بھرپور شرکت کے حوالے سے اہداف کا جائزہ لیا۔

تبصرہ